مواد پر جائیں
صفحہِ اول رہائشی اسکیمیں دستیاب پلاٹ Our Blog
ای-اسٹامپ پیپر کے لیے ڈرافٹ

خودکار اقرار نامہ بیعانہ میکر

جائیداد کی فروخت کے لیے اردو بیعانہ معاہدہ تیار کریں جو ای-اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کے لیے تیار ہو۔

اقرار نامہ کے کوائف درج کریں

فریقِ اول (فروخت کنندہ / مالک)
فریقِ دوم (خریدار / مشتری)
جائیداد کی تفصیل
مالی لین دین و ٹائم لائن
بقایا واجب الادا رقم: PKR 0
گواہان کے کوائف

پرنٹ سے پہلے یہ مکمل کریں:

  • بیچنے والے کا نام ضروری ہے
  • فروخت کنندہ کی ولدیت ضروری ہے
  • فروخت کنندہ کا پتہ ضروری ہے
  • خریدار کا نام ضروری ہے
  • خریدار کی ولدیت ضروری ہے
  • خریدار کا پتہ ضروری ہے
  • جائیداد کی تفصیل ضروری ہے
  • لوکیشن ضروری ہے
  • شہر ضروری ہے
  • رقبہ ضروری ہے
  • گواہ 1 ضروری ہے
  • گواہ 2 ضروری ہے
  • فروخت کنندہ کے شناختی کارڈ میں 13 ہندسے ہونے چاہئیں
  • خریدار کے شناختی کارڈ میں 13 ہندسے ہونے چاہئیں
  • گواہ 1 کے شناختی کارڈ میں 13 ہندسے ہونے چاہئیں
  • گواہ 2 کے شناختی کارڈ میں 13 ہندسے ہونے چاہئیں
  • کل قیمت درج کریں
  • بیعانہ صفر سے زیادہ اور کل قیمت سے کم ہونا چاہیے

معاہدے کی عبارت اسٹامپ پیپر کے لیے اردو میں ہے۔ دستخط سے پہلے وکیل کو دکھائیں۔

اقرار نامہ بیعانہ جائیداد غیر منقولہ

بمطابق مروجہ کنٹریکٹ ایکٹ 1872 و شیڈول پنجاب لینڈ ریونیو

فریقِ اول (بائع / فروخت کنندہ): مسمی ولد ، حامل قومی شناختی کارڈ نمبر ، ساکن ۔

۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔

فریقِ دوم (مشتری / خریدار): مسمی ولد ، حامل قومی شناختی کارڈ نمبر ، ساکن ۔

جو کہ فریقِ اول جائیداد مندرجہ ذیل کا بلا شرکتِ غیرے مالک و قابض قانونی ہے اور ہر قسم کے تنازعات، رہن، بار، عدالتی اسٹے آرڈر اور جعلی دعویٰ جات سے پاک و صاف ہونے کا حلفاً اقرار کرتا ہے۔

تفصیلِ جائیداد: ، واقع ، ۔

رقبہ: ۔

اب فریقِ اول نے مذکورہ جائیداد روبرو گواہان فریقِ دوم کے ہاتھ بمبلغ PKR 0 روپے کے عوض قطعی فروخت کرنے کا سودا طے پایا ہے۔ جس میں سے فریقِ اول نے مبلغ PKR 0 روپے بطورِ پیشگی بیعانہ (Token / Advance Money) ذریعہ پے آرڈر فریقِ دوم سے وصول پا کر مکمل رسید حاصل کر لی ہے۔

جبکہ بقیہ واجب الادا رقم بمبلغ PKR 0 روپے بوقتِ رجسٹری و بائیو میٹرک انتقال مورخہ 11-01-2027 تک فریقِ دوم فریقِ اول کو ادا کرنے کا پابند ہوگا۔

شرائط و قانونی نظائر:

  1. ہرجانہ و ضبطی بیعانہ: اگر فریقِ دوم (خریدار) مقررہ تاریخ یعنی 2027-01-11 تک بقیہ رقم کی ادائیگی میں ناکام رہا یا بلا جواز سودے سے مکر گیا تو اس کا دیا گیا پیشگی بیعانہ بحق فریقِ اول ضبط متصور ہوگا اور معاہدہ منسوخ سمجھا جائے گا۔
  2. بیچنے والے کا دوگنا تاوان (2X Penalty): اگر فریقِ اول مقررہ تاریخ تک رجسٹری و بائیو میٹرک انتقال کروانے سے انکاری ہوا یا ٹائٹل میں کوئی قانونی سقم نکلا، تو فریقِ اول اصل بیعانہ واپس کرنے کے علاوہ اتنی ہی رقم بطور ہرجانہ (یعنی دوگنا بیعانہ) فریقِ دوم کو ادا کرنے کا پابند ہوگا۔ بصورتِ دیگر فریقِ دوم کو عدالت کے ذریعے تعمیلِ مختص (Specific Performance) کا مکمل حق حاصل ہوگا۔
  3. اخراجاتِ رجسٹری: رجسٹری، کمپیوٹرائزڈ فرد، انتقال، اسٹامپ ڈیوٹی، ٹی ایم اے اور خریدار کا ودہولڈنگ ٹیکس (236-K) فریقِ دوم کے ذمہ ہوگا، جبکہ فروخت کنندہ کا انکم ٹیکس (236-C) فریقِ اول خود ادا کرے گا۔
  4. حوالگی قبضہ: جائیداد کا موقع پر فزیکل قبضہ بقیہ رقم کی مکمل وصولی اور رجسٹری کے ساتھ ہی فریقِ دوم کے سپرد کیا جائے گا۔

لہٰذا یہ اقرار نامہ بیعانہ دونوں فریقین نے بہ ہوش و حواسِ خمسہ، بلا جبر و اکراہ، روبرو گواہانِ حاشیہ تحریر و ثبت کر دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔

تحریر بتاریخ: 27 November, 2026

دستخط و نشان انگوٹھا (فریقِ اول / بائع)
دستخط و نشان انگوٹھا (فریقِ دوم / مشتری)
گواہ شد نمبر 1
گواہ شد نمبر 2

یہ ٹول کیسے استعمال کریں

  • نام، شناختی کارڈ نمبر اور جائیداد کی تفصیل شناختی کارڈ اور فرد سے ہوبہو لکھیں۔ آپ کا درج کردہ ڈیٹا ہمارے سرور پر محفوظ نہیں ہوتا۔
  • ہر شق پڑھیں، خاص طور پر جرمانے اور قبضے کی شرائط، اور سودا مختلف ہو تو ڈرافٹ بدلیں۔
  • دستخط سے پہلے وکیل کو دکھائیں۔ درست ای-اسٹامپ اور دو گواہ استعمال کریں۔

یہ ٹول صرف عمومی رہنمائی دیتا ہے اور قانونی، ٹیکس یا مذہبی مشورہ نہیں۔ مستند ماہر یا متعلقہ دفتر سے تصدیق کریں۔ اعلانِ لاتعلقی پڑھیں